Results 1 to 2 of 2

Thread: وصال و ہجر کے جنجال میں پڑا ہوا ہوں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 وصال و ہجر کے جنجال میں پڑا ہوا ہوں

    وصال و ہجر کے جنجال میں پڑا ہوا ہوں
    میں عرش رو کہاں پاتال میں پڑا ہوا ہوں

    وہی گھٹن، وہی معمول زندگی، وہی غم
    کہاں میں جشن نئے سال میں پڑا ہوا ہوں

    یہاں سے نکلوں کسی اور کا شکار بنوں
    اسی لئے تو ترے جال میں پڑا ہوا ہوں

    گریباں چاک، دھواں، جام، ہاتھ میں سگریٹ
    شب فراق، عجب Ø+ال میں پڑا ہوا ہوں

    پہنچ چکا ہے زمانہ زمیں سے چاند تلک
    کہاں میں زلف، نظر، گال میں پڑا ہوا ہوں
    2gvsho3 - وصال و ہجر کے جنجال میں پڑا ہوا ہوں

  2. #2
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    3

    Default Re: وصال و ہجر کے جنجال میں پڑا ہوا ہوں

    Great

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •